"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
مسیحی لوگ شب کرسمس کے ساتھ ہی رات تمام شب بیداری کرتے ہیں۔ گرجا گھروں میں خصوصی دعائیں و اجتماعات ہوتے ہیں اور سب کے سب والہانہ طور پر ایک دوسرے سے محبت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور غریب غرباء کا خاص طور پر خیال کیا جاتا ہے۔ انہیں انعام و اکرام اور تحفوں سے خوش کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ عورتیں اور نوجوان لڑکیاں خصوصی طور پر [[ضیافت]] کا انتظام کرتی ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں۔<ref>[http://www.jahan-e-urdu.com/article-on-christmas-eve/ کرسمس ایو CHRISTMAS EVE – – – – محمد رضی الدین معظم]</ref>
==دنیا بھر میں یوم کرسمس==
دنیا کے مختلف ملکوں میں مختلف طریقوں سے شب کرسمس منائی جاتی ہے۔ لیکن ان مختلف ممالک میں شب کرسمس کے تعلق سے کچھ بنیادی مشترک چیزیں ہیں۔ مثلا: غروب کے وقت دعا کرنا، نصف شب کو مقدس ماننا اور رشتہ داروں اور دوست و احباب میں تحائف تقسیم کرنا، وغیرہ
کرسمس کے ایام مسیحی تقویم میں بہت مبارک اور اہم ایام شمار ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مسیحی سال کے ان ایام میں بہت سی عیدیں اور مقدس ایام ہوتے ہیں ۔ مثلا: عید ظہور خداوند، مزے والی عید البربارۃ، تصور نرمل، یوم مقدس اسٹیفن، یوم مقدس نیکولس، یوم سال نو اور ایپی فینی۔
 
== حوالہ جات ==