"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
==دنیا بھر میں شب کرسمس==
دنیا کے مختلف ملکوں میں مختلف طریقوں سے شب کرسمس منائی جاتی ہے۔ لیکن ان مختلف ممالک میں شب کرسمس کے تعلق سے کچھ بنیادی مشترک چیزیں ہیں۔ مثلا: غروب کے وقت دعا کرنا، نصف شب کو مقدس ماننا اور رشتہ داروں اور دوست و احباب میں تحائف تقسیم کرنا، وغیرہ
کرسمس کے ایام [[مسیحی تقویم]] میں بہت مبارک اور اہم ایام شمار ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مسیحی سال کے ان ایام میں بہت سی عیدیں اور مقدس ایام ہوتے ہیں ۔ مثلا: [[عید ظہور خداوند، مزے والیخداوند]]، [[عید البربارۃ،البربارۃ]]، [[تصور نرمل،نرمل]]، [[یوم مقدس اسٹیفن،اسٹیفن]]، [[یوم مقدس نیکولس،نیکولس]]، [[یوم سال نو]] اور [[ایپی فینی۔فینی]]۔
 
== حوالہ جات ==