"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
ویکائی
(ویکائی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''شب کرسمس''' یا '''شام کرسمس''' یا '''شب میلاد مسیح''' سے مراد [[میلاد مسیح]] سے پہلے والی رات ہے جو [[مغربی مسیحیت]] میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور [[مشرقی مسیحیت]] میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔<ref name="Christmas Eve">{{cite book|url=https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C&pg=PA314 |title=Living Religions: an encyclopedia of the world's faiths |accessdate=2010-12-29 |publisher=آئی بی ٹوریس |year=1997 |author=Mary Pat Fisher |quote=Christmas is the celebration of Jesus' birth on earth. |dead-url=yes |archive-url=https://web.archive.org/web/20131029083212/https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C |archive-date=29 اکتوبر 2013}}</ref>
'''شب کرسمس''' یا '''شام کرسمس''' یا '''شب میلاد مسیح''' یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔
شب کرسمس کواسے [[کرسمس]] کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے،ہے اور قدیم [[عبرانی تقویم]] کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔
[[مغربی مسیحیت]] میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور [[مشرقی مسیحیت]] میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔<ref name="Christmas Eve">{{cite book|url=https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C&pg=PA314 |title=Living Religions: an encyclopedia of the world's faiths |accessdate=2010-12-29 |publisher=آئی بی ٹوریس |year=1997 |author=Mary Pat Fisher |quote=Christmas is the celebration of Jesus' birth on earth. |dead-url=yes |archive-url=https://web.archive.org/web/20131029083212/https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C |archive-date=29 اکتوبر 2013}}</ref>
شب کرسمس کو [[کرسمس]] کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے، اور قدیم [[عبرانی تقویم]] کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔
شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات [[سانتا کلاز]] بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔