"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
 
== مذہبی تقدس ==
مسیحی لوگعوام شب کرسمس کے ساتھ ہی راتکو تمام شب بیداری کرتے ہیں۔ گرجا گھروں میں خصوصی دعائیں و اجتماعات ہوتے ہیں اور سب کے سب والہانہ طور پر ایک دوسرے سے محبت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیںہیں۔ اورغربا غریب غرباءمساکین کا خاص طور پر خیال کیارکھا جاتا ہے۔ انہیں انعام و اکرام اور تحفوں سے خوش کیا جاتا ہے۔ اسعلاوہ کے علاوہازیں عورتیں اور نوجوان لڑکیاں خصوصی طور پر [[ضیافت]] کا انتظام کرتی ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیتےدیتی ہیں۔<ref>[http://www.jahan-e-urdu.com/article-on-christmas-eve/ کرسمس ایو CHRISTMAS EVE – – – – محمد رضی الدین معظم]</ref>
 
==دنیا بھر میں شب کرسمس==
دنیا کے مختلف ملکوں میں مختلف طریقوں سے شب کرسمس منائی جاتی ہے۔ لیکن ان مختلف ممالک میں شب کرسمس کے تعلق سے کچھ بنیادی مشترک چیزیں ہیں۔ مثلا: غروب کے وقت دعا کرنا، نصف شب کو مقدس ماننا اور رشتہ داروں اور دوست و احباب میں تحائف تقسیم کرنا، وغیرہ