"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
==دنیا بھر میں شب کرسمس==
دنیا کے متعدد ملکوں میں مختلف طریقوں سے شب کرسمس منائی جاتی ہے۔ لیکن ان تمام ممالک میں شب کرسمس کے متعلق کچھ بنیادی امور مشترک ہیں۔ مثلاً غروب کے وقت دعا کرنا، نصف شب کو مقدس ماننا اور رشتہ داروں اور دوست و احباب میں تحائف تقسیم کرنا، وغیرہ۔
کرسمس کے ایام [[عیسوی تقویم|مسیحی تقویم]] میں بہت مبارک اور اہم دن شمار ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مسیحی سال کے ان ایام میں بہت سی عیدیں اور مقدس ایام ہوتے ہیں۔ مثلاً [[عید البربارہ]]، [[تصور نرمل]]، [[یوم مقدس اسٹیفن]]، [[یوم مقدس نیکولس]]، [[یوم سال نو]] اور [[ایپی فینی]] وغیرہ۔
 
== حوالہ جات ==