"صلاح الدین ایوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏سیرت: سلطان ایک سچے اور پکے مسلمان تھے۔۔۔ ,ان,تھے,
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 70:
صلاح الدین بڑے بہادر اور فیاض تھے۔ لڑائیوں میں انھوں نے مسیحیوں کے ساتھ اتنا اچھا سلوک کیا کہ مسیحی آج بھی ان کی عزت کرتے ہیں۔
 
ان کو جہاد کا اتنا شوق تھا کہ ایک مرتبہ اسان کے نچلے دھڑ میں پھوڑے ہو گئے ان کی وجہ سے وہ بیٹھ کر کھانا نہیں کھا سکتا تھاتھے لیکن اس حالت میں بھی جہاد کی سرگرمی میں فرق نہ آیا۔ صبح سے ظہر تک اور عصر سے مغرب تک برابر گھوڑے کی پیٹھ پر رہتا۔رہتے۔ اسان کو خود تعجب ہوتا تھا اور کہا کرتا تھاتھے کہ جب تک گھوڑے کی پیٹھ پر رہتا ہوں ساری تکلیف جاتی رہتی ہے اور اس سے اترنے پر پھر سے تکلیف شروع ہوجاتی ہے ۔
 
مسیحیوں سے صلح ہو جانے کے بعد صلاح الدین نے مسیحیوں کو بیت المقدس کی زیارت کی اجازت دے دی۔ اجازت ملنے پر یورپ کے زائرین جو برسوں سے انتظار کر رہے تھے اس کثرت سے ٹوٹ پڑے کہ شاہ رچرڈ کے لیے انتظام قائم رکھنا مشکل ہو گیا اور اس نے سلطان سے کہا کہ وہ اس کی تحریر اور اجازت نامے کے بغیر کسی کو بیت المقدس میں داخل نہ ہونے دے۔ سلطان نے جواب دیا ”زائرین بڑی بڑی مسافتیں طے کرکے زیارت کے شوق میں آتے ہیں ان کو روکنا مناسب نہیں“۔
سطر 78:
 
نور الدین کی طرح صلاح الدین کی زندگی بھی بڑی سادہ تھی۔ ریشمی کپڑے کبھی استعمال نہیں کیے اور رہنے کے لیے محل کی جگہ معمولی سا مکان ہوتا تھا۔
سلطان ایک سچے اور پکے مسلمان تھے۔۔۔
 
== رفاہ عامہ کے کام ==