"پن توڑ پشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''پن توڑ پشتہ''' (انگریزی مترادف: [[pier]]) بلیوں کے سہارے [[سمندر]] یا [[جھیل]] وغیرہ میں دور تک کھڑا کیا ہوا لوہے اور لکڑی کا بنا ہوا عرشہ جو چہل قدمی یا [[جہاز]] پر سے سامان اُتارنے یا لادنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور [[انگلستان]] میں اکثر نمائش وغیرہ لگانے کے لیے بھی۔ پن توڑ پشتہ، سمندر کی تیز لہروں کو اور پانی کی موجوں کو آسانی سے قبول کرلیتا ہے، جب کہ ٹھوس بنیاد والا اور قریب قریب کالموں والا پن توڑ پشتہ موجوں اور لہروں کے آسانی سے گزرنے کے لیے رکاوٹ بن جاتا ہے جس سے اس کے کمزور ہونے اور ٹوٹنے کا امکان ہوتا ہے۔
پن توڑ پشتہ، چھوٹی چھوٹی اور ہلکی لکڑیوں سے بنایا جاتا ہے، اور تقریبا 1600 [[میٹر]] تک لمبا یا اس سے زیادہ بنایا جاتا ہے۔
== پن توڑ پشتہ کی اقسام]] ==