"ابو جہل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
٢ہجری۔۔۔٦٢٣ء
٢ہجری بمطابق ٦٢٣ء
 
[[مکہ|مکے]] کا ایک [[قریش|قریشی]] سردار۔ اصل نام عمر بن ہشام المغیرہ تھا۔ ابوالحکم کنیت۔ آبائی مذہب پر سختی سے قائم رہنے کی وجہ سے ابوجہل کے لقب سے مشہور ہوا۔ [[اسلام]] اور [[محمد {{درود}}|نبی اکرم]] {{درود}} کا دشمن تھا۔ مکے میں آنحضرت اور [[صحابی|صحابہ]] نے اس کے ہاتھوں سخت اذیتیں جھیلیں۔ [[جنگ بدر|بدر]] کی لڑائی میں مارا گیا۔
سطر 5:
[[زمرہ:تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:قریش]]
 
[[ar:أبو جهل]]