"پن توڑ پشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
 
== پن توڑ پشتہ کی اقسام ==
پن پوڑ پشتہ مختلف ملکوں میں مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ پہلے عموماً سمندری جہازوں سے سامان اتارنے یا لادنے کے لیے اور جہاز تک مسافروں کے آنے جانے لیے استعمال ہوتا تھا، آج بھی اس کا زیادہ تر استعمال اسی مقصد کے لیے ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ساحلی تفریحی مقامات میں اس کا استعمالاسے سمندر میں چہل قدمی اور تفریح کے لیے بھی ہوتااستعمال کیا جاتا ہے۔