"ویکیپیڈیا:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس
(«'''ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس''' (جسے پہلے '''ویکیمیڈیا لیبز''' کہا جاتا تھا) ایک سادہ ک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس)
'''ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس''' (جسے پہلے '''ویکیمیڈیا لیبز''' کہا جاتا تھا) ایک سادہ کمپیوٹنگ نظام ہے جسے [[اوپن اسٹیک]]، [[گرڈ انجن]] اور [[کیوبرنٹیز]] پر بنایا گیا ہے۔ [[ویکیمیڈیا]] کا یہ منصوبہ اس کی تکنیکی دنیا کو مکمل معاونت فراہم کرتا اور اپنی خدمات پيش کرتا ہے۔ چنانچہ اس منصوبہ کے تمام وسائل اور دیگر لوازمات ہر اس شخص کے لیے دستیاب ہے جو [[ویکیمیڈیا تحریک]] سے وابستہ ہے۔ کلاؤڈ سروس کے وسائل کا تمام تر انتظام و انصرام [[Mw:Wikimedia Cloud Services team|ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے افراد]] اور ویکیمیڈیا تحریک کے رضاکاروں کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ منصوبہ [[wikitech:|ویکی ٹیک]] نامی ایک [[ویکی]] سائٹ پر رکھا گیا ہے اور اسی ویب سائٹ پر [[ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]] کے مرکزی سروروں کی مکمل تکنیکی تفصیلات بھی دستیاب ہیں۔
[[زمرہ:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس]]