"رحمۃ للعالمین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ
سطر 1:
[[زمرہ:1929ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:1921ء کی کتابیں]]
{{کام جاری}}
 
'''رحمت للعالمین''' مشہور سیرت نگار [[قاضی سلیمان منصورپوری]] کی تالیف ہے جو تین جلدوں پر مشتمل ہے۔
 
== کتاب کی افادیت ==
== تفصیلات متن ==
لاہور کے ایک مشہور اخبار ''وطن '' کے ایڈیٹر مولوی [[ان شاء اللہ خان]] نے یہ خیال ظاہر کیا کہ''جناب قاضی سلیمان صاحب منصور پوری تو سیرت لکھ ہی چکے اب اس کی (علامہ [[شبلی نعمانی]] کی سیرت پر کتاب) کیا ضرورت ہے اور اس سے زیادہ کیا کچھ لکھا جاسکتا ہے۔'' ۔<ref>http://al-waqia.blogspot.com/2012/11/Qazi-Mohammad-Suleman-Salman-Puri-and-his-Books-on-Seerat-Biography.html</ref> اس سے پتہ چلتا ہے کہ لوگ رحمت للعالمین کی کتاب کو کس قدر جامع تسلیم کرتے تھے۔
 
== مزید دیکھیں ==
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}