"کشمیری زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م کشمیری زبان
(ٹیگ: تکرار حروف ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 30:
[[فائل:Word Koshur in Sharada, Devanagari, Perso-Arab Scripts.png|100px|تصغیر|left]]
'''کشمیری زبان''' (कॉशुर / کٲشُر) (Kashmiri language) بھارت اور پاکستان کی ایک اہم زبان ہے۔ كشے تروستار 10،000 مربع میل؛ کشمیر کی وتستا وادی کے علاوہ جواب میں ذوجيلا اور برذل تک اور جنوب میں بانهال سے پرے کشتواڑ (جموں صوبے) کی مشترکہ اپتيكا تک۔ کشمیری، جموں صوبے کے بانهال، رامبن اور بھدرواه میں بھی بولی جاتی ہے۔ کل ملا کر بولنے والو کی تعداد 15 لاکھ سے کچھ اوپر ہے۔ وزیر اپبھاشا کشتواڑ کی "كشتواڈي" ہے۔
 
بمطابق 2011 آبادی شماری جموں و کشمیر کی کل آبادی 12541302 ہیں جس میں کم و بیش 9567000 کشمیری زبان بولنے والے افراد ہیں کشمیری زبان بولنے والے افراد میں اکثریت مسلمانوں کی ہے کشمیری پنڈت اور سکھ قوم کے لوگ بھی کشمیری بولتے ہیں مگر اصل میں یہ زبان کشمیری مسلمانوں سے ترویج پا رہی ہیں
کشمیری زبان کی تاریخ 5000 سال پرانی تہذیب کا احاطہ کئے ہوئے ہیں جس کے علمی ثبوت 2000 سال پرانے ہیں
کشمیر میں ہندو ,سکھ, افغانی ,مغلیائی ,ڈوگری اور خاصکر ایرانی زبان کے الفاظ وقت کی گردش کے ساتھ شامل ہوتے رہیں اور رسم الخط بھی تبدیل ہوتا رہا
موجودہ دور میں کشمیری زبان کا رسم الخط فارسی زبان کے مطابق ہیں
1947ڈوگرا شاہی کے زوال کے ساتھ ہی کشمیری زبان نے اپنے پیر جمانہ شروع کئے اور کئی معتبر مصنف ادیب اور شاعر منظر عام پر آئے تقسیم ہند کے بعد جو سماجی تبدیلیاں برصغیر میں رونما ہوئیں اس کی لپیٹ میں کشمیری زبان بھی آگئی اور تا دم ایں کشمیری زبان ریاست جموں و کشمیر کی سرکاری زبان نہ بن پائی کشمیر کے دونوں حصوں یعنی آزاد کشمیر جو پاکستان کے زیر قبضہ ہے اور کشمیر جو ہندو ستان کے زیر قبضہ ہے میں کشمیری زبان کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}