"کشمیری زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م کشمیری زبان
(ٹیگ: تکرار حروف ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 34:
کشمیری زبان کی تاریخ 5000 سال پرانی تہذیب کا احاطہ کئے ہوئے ہیں جس کے علمی ثبوت 2000 سال پرانے ہیں
کشمیر میں ہندو ,سکھ, افغانی ,مغلیائی ,ڈوگری اور خاصکر ایرانی زبان کے الفاظ وقت کی گردش کے ساتھ شامل ہوتے رہیں اور رسم الخط بھی تبدیل ہوتا رہا
موجودہ دور میں کشمیری زبان کا رسم الخط [[فارسی زبان]] کے مطابق ہیں
1947ڈوگرا شاہی کے زوال کے ساتھ ہی کشمیری زبان نے اپنے پیر جمانہ شروع کئے اور کئی معتبر مصنف ادیب اور شاعر منظر عام پر آئے تقسیم ہند کے بعد جو سماجی تبدیلیاں برصغیر میں رونما ہوئیں اس کی لپیٹ میں کشمیری زبان بھی آگئی اور تا دم ایں کشمیری زبان [[ریاست جموں و کشمیر]] کی سرکاری زبان نہ بن پائی کشمیر کے دونوں حصوں یعنی [[آزاد کشمیر]] جو پاکستان کے زیر قبضہ ہے اور کشمیر جو ہندو ستان کے زیر قبضہ ہے میں کشمیری زبان کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 55:
[[زمرہ:فاعلی مفعولی فعلی زبانیں]]
[[زمرہ:کشمیر]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]