انہوں نے حسابی شماریات کو منظم بنایا۔ [[البرٹ آئنسٹائن|آئن اسٹائن]] جیسا نامور سائنسدانسائنس دان اپنی طالبٍ علمی کے دور میں انہی کی تصنیف "The grammer of science" سے فیض یاب ہوا۔ اس کتاب سے آئن اسٹائن نے کئی ایسی باتیں سیکھیں جو آگے چل کر اسکےاس کے نظریوں کی بنیاد بنی۔