"ویکیپیڈیا:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏رسائی: اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 35:
== رسائی ==
ویکی ٹیک سائٹ پر ہر شخص [https://wikitech.wikimedia.org/w/index.php?title=Special:UserLogin&type=signup اپنا کھاتا بنا سکتا ہے] اور بعد ازاں اسی کھاتے سے ٹول فورج یا کلاؤڈ وی پی ایس تک رسائی کی اجازت حاصل کرنے کی درخواست دی جاتی ہے۔ اس منصوبہ پر موجود تمام سافٹ ویئر کے لیے لازمی ہے کہ وہ آزاد اجازت نامہ کے تحت دستیاب ہوں اور [[wikitech:Wikitech:Cloud Services Terms of use|کلاؤڈ سروس کے شرائط استعمال]] پر پورے اتریں۔ اس سلسلہ کی مزید تفصیلات کے لیے [[wikitech:Help:Contents|اس ربط]] سے رجوع کریں۔
 
== خدمات ==
=== کلاؤڈ وی پی ایس ===
کلاؤڈ وی پی ایس مشترکہ ملکیت کے حامل مجازی اور نجی سرور (servers) فراہم کرتا ہے جہاں صارفین اُن سافٹ ویئروں کی تعمیر اور تجدید کر سکتے ہیں جو ویکیمیڈیا تحریک اور اس کے منصوبوں کی ترقی میں معاون ہوں۔
 
[[زمرہ:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس]]