"ویکیپیڈیا:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏رسائی: اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏خدمات: اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 39:
=== کلاؤڈ وی پی ایس ===
کلاؤڈ وی پی ایس مشترکہ ملکیت کے حامل مجازی اور نجی سرور (servers) فراہم کرتا ہے جہاں صارفین اُن سافٹ ویئروں کی تعمیر اور تجدید کر سکتے ہیں جو ویکیمیڈیا تحریک اور اس کے منصوبوں کی ترقی میں معاون ہوں۔
 
== ٹول فورج ==
[[فائل:Toolforge logo with text.svg|90پک|بائیں]]
{{main|wikitech:Portal:Toolforge}}
ویکیمیڈیا کے منصوبوں پر کام کرنے کے لیے تحریر شدہ اسکرپٹ اور بوٹ ویکیمیڈیا ٹول فورج کے سرور پر رکھے جا سکتے ہیں۔ ڈویلپر کے لیے مزید تفصیلات اور معاونت [[wikitech:Help:Toolforge|یہاں]] درج ہیں۔ نیز ٹول فورج پر مصروف عمل تمام آلات اور بوٹ کی مکمل فہرست [[Toolforge:admin/tools|یہاں]] ملے گی، نیز ان آلات کی کچھ مفصل لیکن غیر مکمل فہرست [[toolforge:hay/directory|اس ربط]] پر بھی رکھی گئی ہے۔
 
[[زمرہ:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس]]