"ویکیپیڈیا:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

(←‏ٹول فورج: اضافہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
== ڈیٹا سروس ==
[[wikitech:Portal:Data Services|ڈیٹا سروس]] ان مصنوعات کا مجموعہ ہے جس میں ویکیمیڈیا کے آن لائن ویکی ڈیٹابیس کی نجی معلومات پر مشتمل نسخے شامل ہوتے ہیں اور اس سروس کی مدد سے [[wikitech:Dumps.wikimedia.org|ویکیمیڈیا کے ڈمپ]] تک رسائی بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔
 
== معاونت ==
ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس کے منتظمین کی فہرست [[mw:Wikimedia Cloud Services team|یہاں]] دیکھ سکتے ہیں۔ نیز آلات کے منتظمین کی فہرست [[toolforge:openstack-browser/project/tools|یہاں]] اور بوٹ کے منتظمین کی فہرست [[toolforge:openstack-browser/project/bots|یہاں]] دیکھی جا سکتی ہے۔
 
ڈویلپر سے ذاتی رابطہ کے لیے حسب ذیل طریقے ہیں:
* {{irc|wikimedia-cloud}} - فری نوڈ پر موجود آئی آر سی چینل
* [[mail:Cloud|cloud@lists.wikimedia.org]] - ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس کے پرانے برقی ڈاک
 
[[زمرہ:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس]]