"ابھینوگپت" کے نسخوں کے درمیان فرق

353 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + 7 زمرہ
م (خودکار: خودکار درستی املا ← یا، کے، اور)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + 7 زمرہ)
وہ کئی کتابوں کا مصنف بھی تھا۔
 
وہ کشمیر میں ایک عالموں اور روحانیوں کے خاندان میں پیدا ہوا۔<ref>Doctrine of Divine Recognition, K. C. Pandey, page V</ref> اس نے اپنے زمانے کے متوجہ تقریباً تمام علوم ، فلسفی اور آرٹ لگ بھگ پندرہ یا اس سے بھی زیادہ اساتذہ سے پڑھ لیے۔<ref>Introduction to the Tantrāloka, Navjivan Rastogi, page 35</ref> اس نے اپنی زندگی میں پینتیس کام مکمل کیے ، جن میں اہم ترین ، سب سے بڑا اور مشہور کام” تنترالوکا “ کی تصنیف ہے، یہ “ لاعلاج “ اور “ ترکا “ کے تمام فلسفیانہ اور عملی پہلوؤں کو انسائیکلو پیڈئیک انداز میں اکٹھا کیا گیا ہے۔ جسے آج کل “ کشمیری شیو مت “ کہا جاتا ہے۔
== زندگی ==
ابھینو اس کا اصل نام نہیں تھا بلکہ اور شاید یقیناً یہ ایک خطاب تھا جو اُسے کسی ایک اپنے گُرو کی جانب سے عطا کیا گیا تھا اور اس کے معنی انتہائی با صلاحیت اور اہل ترین کے ہیں۔جیارتھا (۱۱۵۰1150-۱۲۰۰1200 عیسوی)<ref>Introduction to the Tantrāloka, Navjivan Rastogi, page 92</ref> جو ابھینو کا ایک اہم ترین شارح اور مبصر ہے، ابھینو کے تین مزید معانی بیان کرتا ہے۔ ۱۔ ہمہ بیدار، ۲۔ ہر جا موجود ، ۳۔ محفوظ ممدوح۔
== جادوئی پیدائش ==
جس اصطلاح سے ابھینو خود اپنے آپ کو متعارف کرواتا ہے وہ ہے “ یوگنیبھو” یعنی یوگینی کا جنا۔<ref name="Tantrāloka, Navjivan Rastogi page 20" /><ref>Luce dei Tantra, Tantrāloka, Abhinavagupta, Raniero Gnoli, page 3</ref> کشمیری شیو ازم اور خصوصا کاؤلا میں یہ عقیدہ ہے کہ بھیراوا کے الہیاتی تاسیس یافتہ والدین کا فرزند خصوصی اور غیر معمولی روحانی اور ذہنی صلاحیتوں سے نوازا گیا ہوتا ہے۔<ref>Re-accessing Abhinavagupta, Navjivan Rastogi, page 2</ref>ایسے بچے کے بارے میں یہ عقیدہ اور نظریہ رکھا گیا ہے کہ وہ “ مخزن علم “ ہوتا ہے اور یہاں تک کہ جب وہ شکم مادر میں ہی ہوتا ہے تب بھی وہ شیوا کا پرتو شمار کیا جاتا ہے یا اس کے چند مخصوص اوصاف سے متصف اور ایسا خال خال ہی زمانوں میں اُس نوع خاص کے لحاظ سے ہوتا ہے۔<ref name="The Kula Ritual page 4" />
 
== مزید دیکھیے ==
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
[[زمرہ:بھارتی مرد مصنفین]]
[[زمرہ:جموں و کشمیر کے اسکالر]]
[[زمرہ:کشمیری شیوی شخصیات]]
[[زمرہ:کشمیری مصنفین]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے ہندوستانی فلسفی]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے ہندوستانی مصنفین]]
[[زمرہ:ہندو فلاسفہ]]