"نیوجیہ مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بیجنگ میں مساجد
سطر 1:
[[فائل:Niujie_Mosques02.jpg|تصغیر|نیوجی مسجد]]
 
'''نیوجی مسجد''' [[چین]] کے دار الحکومت [[بیجنگ]] کی سب سے قدیم [[مسجد]] ہے جو [[996ء]] میں تعمیر ہوئی۔
 
یہ بیجنگ کے مسلم آبادی کے علاقے ژوان وو ضلع میں واقع ہے جہاں تقریبا{{دوزبر}} دس ہزار [[مسلمان]] رہتے ہیں۔
یہ مسجد 6 ہزار مربع میٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ مسجد میں اسلامی اور چینی ثقافتوں کا ملاپ نظر آتا ہے۔ باہر سے یہ روایتی چینی طرز تعمیر سے متاثر نظر آتی ہے اور اندر اسلامی انداز جھلکتا ہے۔
 
996ء میں تعمیر کے بعد [[1442ء]] میں [[منگ خاندان]] کی حکومت کے دوران اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور [[چنگ خاندان]] کی حکومت میں [[1696ء]] میں اس میں توسیع کی گئی۔
 
[[1949ء]] میں [[چین|عوامی جمہوریۂ چین]] کے قیام کے بعد مسجد تین مرتبہ [[1955ء]]، [[1979ء]] اور [[1999ء]] میں تزئین و آرائش کے مراحل سے گزری۔
 
بیجنگ کی بلدیاتی حکومت اس علاقے میں ایک رہائشی منصوبے کی تعمیر شروع کر چکی ہے۔ نیوجی کے گرد 35.9 ہیکٹر پر پھیلے اس علاقے میں 7 ہزار 500 خاندان منتقل ہوں گے جن میں سے 58 فیصد مسلمان ہوں گے۔ اس منصوبے کے نتیجے میں نیوجی کا علاقہ مسلم انداز کے تجارتی علاقے میں تبدیل ہو جائے گا جس کا مرکز یقینی طور پر نیوجی مسجد ہوگی۔
سطر 25:
 
[[زمرہ:996ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:بیجنگ میں مساجد]]
[[زمرہ:چین کی مساجد]]
[[زمرہ:چین میں اسلام]]