"نیوجیہ مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات (بدرخواست Raza)
درستی
سطر 16:
|religious_affiliation=[[اہل سنت]]
|locale=
|location=[[Niujieنیوجی]]، [[شیچینگ ضلع]]، [[بیجنگ]]، [[چین]]
|deity=
|rite=
|sect=
|tradition=
|festival=<!-- or|festivals= -->
|cercle=
|sector=
سطر 34:
|administration=
|consecration_year=
|organisational_status=<!-- or|organizational_status= -->
|functional_status=
|heritage_designation=
سطر 45:
|architect=
|architecture_type=[[مسجد]]
|architecture_style=[[Chineseچینی architectureطرز تعمیر|Chineseچینی]]
|founded_by=
|creator=
سطر 54:
|year_completed=
|construction_cost=
|date_demolished=<!-- or|date_destroyed= -->
|facade_direction=
|capacity=1,000 worshipers
سطر 77:
|inscriptions=
|materials=
|elevation_m=<!-- or|elevation_ft= -->
|elevation_footnotes=
|nrhp=
سطر 85:
|footnotes=
}}
[[فائل:Niujie_Mosques02.jpg|تصغیر|نیوجی مسجد]]
 
'''نیوجی مسجد''' [[چین]] کے دار الحکومت [[بیجنگ]] کی سب سے قدیم [[مسجد]] ہے جو [[996ء]] میں تعمیر ہوئی۔
سطر 92 ⟵ 91:
یہ مسجد 6 ہزار مربع میٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ مسجد میں اسلامی اور چینی ثقافتوں کا ملاپ نظر آتا ہے۔ باہر سے یہ روایتی چینی طرز تعمیر سے متاثر نظر آتی ہے اور اندر اسلامی انداز جھلکتا ہے۔
 
996ء میں تعمیر کے بعد [[1442ء]] میں [[منگ خاندان]] کی حکومت کے دوران میں اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور [[چنگ خاندان]] کی حکومت میں [[1696ء]] میں اس میں توسیع کی گئی۔
 
[[1949ء]] میں [[چین|عوامی جمہوریۂ چین]] کے قیام کے بعد مسجد تین مرتبہ [[1955ء]]، [[1979ء]] اور [[1999ء]] میں تزئین و آرائش کے مراحل سے گزری۔
سطر 98 ⟵ 97:
بیجنگ کی بلدیاتی حکومت اس علاقے میں ایک رہائشی منصوبے کی تعمیر شروع کر چکی ہے۔ نیوجی کے گرد 35.9 ہیکٹر پر پھیلے اس علاقے میں 7 ہزار 500 خاندان منتقل ہوں گے جن میں سے 58 فیصد مسلمان ہوں گے۔ اس منصوبے کے نتیجے میں نیوجی کا علاقہ مسلم انداز کے تجارتی علاقے میں تبدیل ہو جائے گا جس کا مرکز یقینی طور پر نیوجی مسجد ہوگی۔
 
== متعلقہ مضامین ==
 
[[عید گاہ مسجد، کاشغر]]
 
[[جامع مسجد ژیان]]
== نگار خانہ ==
<gallery>
File:Niujie Mosque01.jpg|<!-- Main hall -->
File:Niujie Mosques03.jpg|<!-- Tombs of the two former [[امام]]s of the Niujie Mosque from the era of the [[یوآن خاندان]] -->
File:Niujie mosque main prayer hall.jpg|<!-- Main prayer hall -->
</gallery>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[عید گاہ مسجد، کاشغر]]
* [[جامع مسجد ژیان]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:996ء کی تاسیسات]]