"ویکیپیڈیا:منتقل کنندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
اضافہ
سطر 1:
{{برائے|فائل منتقل کرنے والے حلقہ صارفین کے لیے|ویکیپیڈیا:محرک تصاویر}}
{{پالیسی}}
{{nutshell|منتقل کنندگان کسی بھی صفحہ یا ذیلی صفحات کو رجوع مکرر بنائے منتقل کر سکتے ہیں۔|یہ اختیار 6 مہینے سے زائد پرانے، کم از کم 3000 سے زائد ترامیم کرنے والے اور ویکی کے اصولوں سے واقف تجربہ کار صارف کو دیا جاتا ہے۔}}
[[File:Wikipedia page mover.svg|بائیں]]
'''منتقل کنندگان''' اردو ویکیپیڈیا کا ایک حلقہ صارف ہے جس میں موجود صارفین کے پاس کسی بھی صفحہ کو بغیر [[وپ:رجوع مکرر|رجوع مکرر]] بنائے منتقل کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔ اس طرز پر صفحہ منتقل کرنے سے پرانا عنوان حذف ہو جاتا ہے۔ نیز اگر یہ صارفین کسی ایسے صفحہ کو منتقل کریں جس کے ذیلی صفحات ہوں تو محض ایک خانہ پر کلک کر کے وہ ان تمام ذیلی صفحات کو خودکار طور پر منتقل کر سکتے ہیں۔
 
صارفین کی خواہش یا درخواست پر کوئی بھی منتظم '''قابل اعتماد اور تجربہ کار صارف''' کو منتقل کنندہ کا درجہ دے سکتا ہے بشرطیکہ متعلقہ صارف ویکیپیڈیا کی حکمت عملیوں سے خوب واقف اور ان پر عامل ہو، نیز منتقلی صفحہ اور [[وپ:مضمون کا عنوان|مضمون کے عناوین]] کی ویکی پالیسی سے بھی باخبر ہو۔ اس حلقہ صارف میں شامل صارفین کی کم از کم پانسو ترامیم ہونی چاہئیں اور ساتھ ہی ویکی پر اس کا ایک برس کا عرصہ بھی گزر گیا ہو۔