"ویکیپیڈیا:منتقل کنندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{برائے|فائل منتقل کرنے والے حلقہ صارفین|ویکیپیڈیا:محرک تصاویر}}
{{پالیسی}}
{{nutshell|منتقل کنندگان کسی بھی صفحہ یا ذیلی صفحات کو رجوع مکرر بنائے منتقل کر سکتے ہیں۔|یہ اختیار ایک برس پرانے اور کم از کم 1000500 سے زائد ترامیم کرنے والے اور ویکی کے اصولوں سے واقف تجربہ کار صارف کو دیا جاتا ہے۔}}
[[File:Wikipedia page mover.svg|بائیں]]
'''منتقل کنندگان''' اردو ویکیپیڈیا کا ایک حلقہ صارف ہے جس میں موجود صارفین کے پاس کسی بھی صفحہ کو بغیر [[وپ:رجوع مکرر|رجوع مکرر]] بنائے منتقل کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔ اس طرز پر صفحہ منتقل کرنے سے پرانا عنوان حذف ہو جاتا ہے۔ نیز اگر یہ صارفین کسی ایسے صفحہ کو منتقل کریں جس کے ذیلی صفحات ہوں تو محض ایک خانہ پر کلک کر کے وہ ان تمام ذیلی صفحات کو خودکار طور پر منتقل کر سکتے ہیں۔