"مبارک جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ
سطر 30:
[[فائل:Archbishop Michael Augustine during Good Friday in way of Cross.JPG|تصغیر| پانڈیچری کے آرچ بشپ مائیکل آگسٹائن گڈ فرائی ڈے کے موقع پر صلیب تھام کر آگے بڑھتے ہوئے۔]]
 
دنیا بھر میں [[مسیحیت|مسیحی برادری]] [[ایسٹر|ایسٹر اتوار]] سے پہلے [[جمعہ|جمعے]] کے روز کو '''مبارک جمعہ'''، '''جمعۂ عظیمہ''' یا '''گڈ فرائڈے''' کے طور پر مناتی ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق یہ دن روزوں کے ایام کے آخری جمعہ کو [[یسوع مسیح]] کو صلیب پر چڑھانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ مسیحیوں کے روزوں کے ایام کی اختتامی تقریبات کا آغاز اس پہلے اتوار سے پام سنڈے یا کھجوروں کے اتوار سے ہوتا ہے۔ یہ تقریبات [[جمعرات]] کو عروج پر پہنچتی ہیں، جب عقیدہ ہے کہ یسوع مسیح کو گرفتار کیا گیا تھا۔ جمعہ کو جمعۂ عظیمہ’ کے حوالے سے دنیا بھر میں بھی اسی نوعیت کی عبادتی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ ان عبادتی اجتماعات کا مقصد دراصل مسیح کے ان دکھوں کو یاد کرنا ہے، جو انہوں نے اپنی صلیب پر سہے۔ جمعۂ عظیمہ کے بعد اب ایسٹر یا عید قیامت المسیح (یا عید الفصح) اتوار کو منایا جاتا ہے۔<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/دنیا-بھر-میں-جمعۂ-عظیمہ-گڈ-فرائڈے-کی-تصاویر.61949/ دنیا بھر میں جمعۂ عظیمہ (گڈ فرائڈے) کی تصاویر]</ref>
 
== حوالہ جات ==