"دھوبی سوڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 1:
* اس مرکب پر اصل مضمون کے لیے [[سوڈیم کاربونیٹ]] کا صفحہ دیکھیے۔
'''دھوبی سوڈا''' یا '''سوڈیم بائی کوربونیٹ''' اصل میں [[میٹھا سوڈا|سوڈیم کاربونیٹ]] کی ایک مصفوف (powdered) شکل کو کہا جاتا ہے جو قدرتی طور پر نیٹرون سے بھی حاصل کی جاتی رہی ہے۔
 
== استعمالات ==
دھوبی سوڈے کی سب سے زیادہ کھپت شیشے، کاغذ، ریان (کپڑا)، صابنوں اور ڈیٹرجنٹوں میں ہوتی ہے۔ اسے پانی کے "نرم" کرنے کے لیے بھی کام میں لایا جاتا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ کاربونیٹ "سخت" پانی سے کیلسیم اور میگنیسیم کے آیون کو دور کر سکتا ہے۔
 
 
== حوالہ جات ==