"دھوبی سوڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 5:
دھوبی سوڈے کی سب سے زیادہ کھپت شیشے، کاغذ، ریان (کپڑا)، صابنوں اور ڈیٹرجنٹوں میں ہوتی ہے۔ اسے پانی کے "نرم" کرنے کے لیے بھی کام میں لایا جاتا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ کاربونیٹ "سخت" پانی سے کیلسیم اور میگنیسیم کے آیون کو دور کر سکتا ہے۔
 
دھوبی سوڈا غذاؤں میں اضافیے (ای 500) کا کام کرتا ہے۔ اسے تیزابی پر گرفت، جماؤ سے بچاؤ، آمیزے کے پھیلاؤ اور استحکام فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==