"میری کیوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:کیوری خاندان+زمرہ:میری کیوری |
درستی |
||
سطر 1:
{{Infobox scientist}}
'''میری کیوری''' (انگریزی: Marie Curie) (پیدائشی نام: ماریہ سکلوڈووسکا، Maria Skłodowska) المعروف '''مادام کیوری''' ([[7 نومبر]]، [[1867ء]] – [[4 جولائی]]، [[1934ء]]) ایک پولش-فرانسیسی [[طبیعیات دان]] اور [[کیمیا دان]] تھیں۔ وہ [[تابکاری]] (radioactivity) کے شعبے کی بانی تھیں جنہوں نے دو مرتبہ [[نوبل انعام]] حاصل کیا۔ آپ واحد فرد ہیں جنہوں نے سائنس کے دو مختلف شعبوں ([[طبیعیات]] اور [[کیمیاء|کیمیا]]) میں نوبل انعام حاصل کیے۔ انھیں طبیعیات میں یہ انعام 1903ء میں ان کے شوہر [[پیری کیوری]] کے ساتھ دیا گیا جس کی وجہ تابکاری پر کی گئیں ان کی تحقیقات و دریافتیں تھیں جبکہ کیمیاء میں یہ انعام انھیں 1911ء میں ملا جس کی وجہ [[ریڈئیم]] اور [[پولونیم]] کی دریافتیں تھیں۔▼
آپ [[جامعہ پیرس]] میں استاد کی حیثیت سے متعین کی گئی پہلی خاتون تھیں۔ آپ [[وارسا]]، [[بولندا|پولینڈ]] میں پیدا ہوئیں اور اپنے ابتدائی ایام وہیں گزارے لیکن 24 سال کی عمر میں [[1891ء]] میں سائنس کی تعلیم
▲میری کیوری (انگریزی: Marie Curie) (پیدائشی نام: ماریہ سکلوڈووسکا، Maria Skłodowska) المعروف '''مادام کیوری''' ([[7 نومبر]]، [[1867ء]] – [[4 جولائی]]، [[1934ء]]) ایک پولش-فرانسیسی [[طبیعیات دان]] اور [[کیمیا دان]] تھیں۔ وہ [[تابکاری]] (radioactivity) کے شعبے کی بانی تھیں جنہوں نے دو مرتبہ [[نوبل انعام]] حاصل کیا۔ آپ واحد فرد ہیں جنہوں نے سائنس کے دو مختلف شعبوں ([[طبیعیات]] اور [[کیمیاء|کیمیا]]) میں نوبل انعام حاصل کیے۔ انھیں طبیعیات میں یہ انعام 1903ء میں ان کے شوہر [[پیری کیوری]] کے ساتھ دیا گیا جس کی وجہ تابکاری پر کی گئیں ان کی تحقیقات و دریافتیں تھیں جبکہ کیمیاء میں یہ انعام انھیں 1911ء میں ملا جس کی وجہ [[ریڈئیم]] اور [[پولونیم]] کی دریافتیں تھیں۔
▲آپ [[جامعہ پیرس]] میں استاد کی حیثیت سے متعین کی گئی پہلی خاتون تھیں۔ آپ [[وارسا]]، [[بولندا|پولینڈ]] میں پیدا ہوئیں اور اپنے ابتدائی ایام وہیں گزارے لیکن 24 سال کی عمر میں [[1891ء]] میں سائنس کی تعلیم کےلیے [[پیرس]]، [[فرانس]] منتقل ہو گئیں۔ آپ نے اعلیٰ تعلیم اور تمام تر سائنسی تحقیق پیرس ہی میں کی اور فرانس کی شہریت اختیار کر لی۔ آپ نے پیرس اور وارسا میں کیوری علمی ادارے قائم کیے۔
== مزید دیکھیے ==
سطر 60 ⟵ 11:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ_جات}}{{طبیعیات کا نوبل انعام▼
}}{{کیمیاء میں نوبیل انعام}}▼
{{نوبل انعام ـ نامکمل▼
{{کیمیاءدان-نامکمل▼
▲{{نوبل انعام ـ نامکمل}}
▲{{کیمیاءدان-نامکمل}}
{{تضبیط سند|}}
[[زمرہ:میری کیوری]]
[[زمرہ:1867ء کی پیدائشیں]]
سطر 94 ⟵ 43:
[[زمرہ:نوبل انعام برائے کیمیاء وصول کنندگان]]
[[زمرہ:نوبل انعام برائے طبیعیات وصول کنندہ]]
|