"ٹرائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
Troy
 
[[فائل:Troy1.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|ٹرائے]]شمالی مغربی [[اناطولیہ|ایشیائے کوچک]] کا ایک قدیم شہر۔ 1871ء میں [[جرمنی|جرمن]] ماہر آثار قدیمہ [[ہیزخ شلی مان]] نے [[ترکی]] کے علاقہ [[ہسارلک]] میں اس کے آثار دریافت کیے کھدائی کے دوران میں یہاں نوبستیوں کے آثار ملے۔ جو یکے بعد دیگرے مختلف زبانوں میں اس جگہ آباد ہوئی تھیں۔ ساتویں بستی غالباً ’’ [[فری جین]]‘‘ تھی جسے ٹرائے کی روایتی جنگ میں یونانیوں نے فتح کیا تھا۔ ڈاکٹر مان نے اس مقام کا کھوج [[ہومر]] کی ’’ [[الید]]‘‘ کی مد سے لگایا تھا۔ ٹرائے کو ’’ [[الیون]] ‘‘ یا ’’الیم ‘‘ بھی کہتے تھے۔ اکلیس
 
== مزید دیکھیے ==