"غیر زوجی جنسی تعلق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
===اسلام===
{{اصل|زنا}}
روایتی طور اسلامی قانون یا [[شریعت]] ''[[زنا]]''، اور بطور خاص غیر ''زوجی جنسی تعلق'' کے لیے سخت سزا کا نفاذ کرتے ہیں، جو چاہے مرد کے لیے ہو یا عورت کے لیے۔ شادی سے قبل ہم بستری کے لیے 100 کوڑے تک کی سزا دی جا سکتی ہے، جبکہ شادی کے بعد زنا کی صورت میں [[سنگساری]] کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ تاہم جنسی دخول کے لیے چار باکردار [[مسلمان]] [[گواہ|گواہوں]] کی جانب سے تصدیق کی جانی چاہیے، ملزم کو عدالت میں پیش ہونے کا حق ہے، مشتبہ شخص کی بات یا گواہی ججوں کی نگاہوں میں زیادہ وزن رکھتی ہے۔ سزاؤں کا نفاذ قانونی ارباب مجاز تک محفوظ ہے اور قانون یہ کہتا ہے کہ جھوٹی گواہی کو سخت سزا دی جائے گی۔ {{citation needed|date=دسمبر 2014ء}} سابق میں رائج کچھ قانونی نقاذوں سے کچھ مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ اس کی عمل آوری کا مقصد آخر کار زنائے نامحصن اور زنائے محصن (شادی و غیر شادی شدہ کا زنا) کے لیے جرمانوں ختم کرنا تھا، جو کبھی رائج تھے۔ <ref>{{cite web|url=http://www.asmasociety.org/perspectives/article_8.html |title=ASMA SOCIETY - American Society for Muslim Advancement |work=asmasociety.org |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20100705191356/http://www.asmasociety.org///perspectives/article_8.html |archivedate=2010-07-05 |df= }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==