"غیر زوجی جنسی تعلق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17:
{{مزید دیکھیے|زنا#مسیحیت}}
غیر زوجی جنسی تعلق مسیحیت میں بد اخلاقی سمجھا گیا ہے، جو [[کرنتھیوں کے نام پہلا خط|کرنتھیوں کے نام پہلے خط]] کے کچھ پیروں کو بنیاد بناتے ہیں جیسے کہ 6:9-10: "کیا تم جانتے ہو کہ ناحق کبھی خدا کی بادشاہت کو وراثت میں نہیں پائیں گے؟ دھوکا مت کھاؤ: نہ تو بد اخلاق بنو، نا بت پرست، نہ زنا کار، جنسی طور غیر راہرو، نہ لوطی، نہ چور، نہ حریص، نہ گستاخ، نہ ڈاکو کبھی خدا کی بادشاہت وراثت میں پائیں گے۔{{cn|date=ستمبر 2018ء}}
 
===ہندو مت===
[[ہندومت]] غیر زوجی جنسی تعلق کی مذمت کرتا ہے۔<ref>"The Hindu Mind: Fundamentals of Hindu Religion and Philosophy for All Ages", by Bansi Pandit, p. 361, 2001.</ref> تاہم بھارت میں زنا اب قابل سزا جرم نہیں ہے۔<ref>https://www.bbc.com/news/world-asia-india-45404927</ref>
 
== مزید دیکھیے ==