"غیر زوجی جنسی تعلق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 25:
 
اسرائیلی اور تاریخی یہودی سماج [[تعدد ازواج]] پر عامل تھا، اس وجہ سے آدمی کا ازدواجی موقف غیر اہم تھا۔ تاہم اگر کوئی عورت جو غیر شادی شدہ ہو، اگر ہم بستری کرتی تو مذہبی نقطہ نظر سے بے حیائی اور گناہ ہو کر بھی اس پر موت کی سزا نافذ نہیں ہوتی تھی بلکہ کوڑوں کی سزا دی جاتی تھی۔
 
جو بھی جسمانی سزائیں رہی ہیں، وہ حَکموں اور ہیکل سلیمانی کے دور کی بات ہے۔ یہودی عقیدے کے مطابق اب کسی بھی قسم کی جسمانی سزا یہودیت کی رو سے ممنوع ہے — کیوں کہ کوئی بھی عدلیہ کا طریقۂ کار قائم نہیں ہو سکتا اس وقت تک جب تک کہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر مسیح کی جانب سے نہ کی جائے۔
 
== مزید دیکھیے ==