"سنجیدہ شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ڈراما
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بگ باس شرکا
سطر 20:
 
سنجیدہ شیخ ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئیں اپنے دوست کے ساتھ ایک ڈانس اکیڈمی کھولنے کی وجہ سے وہ بمبئی منتقل ہوئی 2012 میں اپنے دیرینہ دوست عامرعلی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ شوہرعامر علی کا تعلق بھی شوبز کی دنیا سے ہے۔
== پیشہ ورانہ زندگی ==
سنجیدہ شیخ نے مختلف ٹی وی ڈراموں میں کردار ادا کیے ہیں اپنے کیریئر کا آغاز انہوں نے 2005 میں "کیا ہوگا نمو کا" ڈرامے سے کیا.2007 میں اسٹار پلس کے مشہور ڈرامے قیامت میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی سال انہوں نے نچ بلیے ڈانس مقابلے میں بھی اپنے شوہر کے ساتھ حصہ لیا جس میں وہ دونوں فاتح قرار پائے۔ 2008 میں "کیا دل میں ہے ابھی " میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ 2014 میں "ایک حسینہ تھی" میں درگاٹھاکر کا کردار ادا کیا۔اس کردار میں انکی اداکاری کو ناقدین نے بھی بہت زیادہ سراہا۔2017 میں گہرائیاں میں واٹسل سیٹھ کے مقابل کام کیا۔
2018 میں سنجیدہ شیخ [[سٹار پلس]] کے بہت مشہور سیریل "لو کا ہےانتظار "میں جلوہ گر ہے جس میں ان کی اداکاری کو بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے اس ڈراما سیریل میں ان کے مقابل کیتھ سکورا ہیں جن کے ساتھ ان کی جوڑی عوام الناس میں بہت مقبول ہے۔
سطر 27:
سنجیدہ شیخ نے ڈراما سیریل "قیامت" میں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے دو ایوارڈ حاصل کیے۔ 2007 میں اسٹار پریوار کا ایوارڈ ملا،  زی ایوارڈ کا بہترین منفی کردار بھی اسی ڈرامے کی وجہ سے ملا۔
سنجیدہ کو اپنا دوسرا زی گولڈ ایوارڈ 2011 میں ملا۔
== فلمیں ==
2003 میں فلم باغبان میں کام کیا، 2010 میں پنکھ، 2018 میں نوابزادے اور "اشکے"۔
 
سطر 43:
 
2016 میں سب کی دیوالی
 
== متعلقہ روابط ==
* [[فہرست بھارتی فلمی اداکارائیں]]
سطر 51:
{{زمرہ کومنز|{{PAGENAME}}}}
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:1984ء کی پیدائشیں]]
 
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں]]
 
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بگ باس شرکا]]
 
[[زمرہ:بھارت کے ٹیلی ویژن پیش کنندگان]]
 
[[زمرہ:بھارتی خواتین ماڈل]]
 
[[زمرہ:بھارتی رقاص]]
 
[[زمرہ:بھارتی رقاصائیں]]
 
[[زمرہ:بھارتی فلمی اداکارائیں]]
 
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
 
[[زمرہ:بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں]]
 
[[زمرہ:گجراتی شخصیات]]
 
 
[[زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارائیں]]