"کیزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، == مزید پڑھیے ==
سطر 6:
| location = New York | publisher = Random House | year = 1986}}</ref> اس کا نفاذ صحت کی دیکھ ریکھ<ref>{{cite news|url=https://www.nytimes.com/2010/07/11/business/11seattle.html|title=Factory Efficiency Comes to the Hospital|first =Julie |last = Weed | work = The New York Times | date=جولائی 10, 2010}}</ref>، [[نفسیاتی علاج]]<ref>{{cite web|url=https://pdfs.semanticscholar.org/9898/aad5ee15e0e7716d5e83f9c3c3974eabe57d.pdf|title=Audit in psychotherapy: the concept of Kaizen|author=M. M. Feldman|first=|date=|year=1992|work=Psychiatric Bulletin|publisher=Royal College of Psychiatrists|pages=334–336|archive-url=|archive-date=|dead-url=|access-date=}}</ref>، [[زندگی کی کوچنگ]]، حکومت اور بینک کاری جیسے شعبوں میں کام یابی سے کیا جا چکا ہے۔
 
معیاری پروگراموں اور طریقوں کو لگاتار بہتر بناتے ہوئے کیزن یہ کوشش کرتا ہے کہ ضائع ہونے کی کیفیت دیکھنے میں نہ آئے (دیکھیے [[غیر لچکدار تصنع]])۔ کیزن کو سب سے پہلے [[جاپان کی معیشت|جاپانی تجارتی اداروں]] میں [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس پر کچھ حد تک امریکی کاروبار اور کیفیات کے نظم کے اساتذہ کا اثر رہا ہے،ہے اور خاص طور پر [[ٹویوٹا کا طریقہ کار|ٹویوٹا کے طریقۂ کار]] کا نمایاں اثر رہا پے۔ اس کے بعد سے اس کو پوری دنیا میں پھیلنے کا موقع ملا اور اسے کاروبار اور صنعت و حرفت کے دائروں سے کہیں آگے بھی رو بہ عمل لایا جا چکا ہے۔<ref>Europe Japan Centre, Kaizen Strategies for Improving Team Performance, Ed. Michael Colenso, London: Pearson Education Limited, 2000</ref>
 
== عمومی جائزہ ==
سطر 20:
* طریقۂ کار کا کیزن (Process kaizen)
 
ان میں سابق الذکر اشیاء اور معلومات کے بہاؤ پر مرکوز ہے،ہے اور یہ عمومًا مکمل [[تصنع (معاشیات)|معاشیات]] کا شعبہ ہے، جو ایک کمپنی بھی ہو سکتی ہے۔ بعد الذکر انفرادی کام کرنے کے طریقوں میں بہتری لانے پر مرکوز ہے۔ اس وجہ سے تصنع سے جڑے کارندے جس طرح سے اپنا کام مکمل کرتے ہیں کیزن کے طریقے کا حصہ ہے۔ لگاتار بہتری کے لیے کیزن کے نمونوں کا استعمال یہ مطالبہ کرتا ہے بہاؤ اور طریقۂ کار کیزنوں کا استعمال کیا جائے، حالاں کہ طریقہ کار کا استعمال کارندوں پر مرکوز معمولی بہتری لانے پر مرکوز ہوتا ہے۔ اس نمونے کو چلانے والے زیادہ تر چھوٹی [[ترکیب|ترکیبات]] کو تلاش کرتے ہیں، جو، اگر ممکن ہو سکے، اسی دن بہ روئے کار لائے جا سکیں۔ یہ کام میں بہتری لانے کے روایتی نمونوں سے مختلف ہے، جہاں کسی تصور کے وجود میں آنے اور اس کے منصوبے کے طور پر عمل ہونے میں کافی وقت کا وقفہ ہوتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 28:
{{حوالہ جات}}
 
=== مزید مطالعہپڑھیے ===
* {{cite book
| last = Dinero