"حقیقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: تبدیلی سانچہ: حوالہ کتاب
سطر 1:
'''حقیقت،''' اشیاء، مادے یا معاملات بارے اس حالت کو کہتے ہیں جب وہ واقعی موجود ہوں۔ حقیقت، ابہام سے خالی حالت کا نام ہے۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = آکسفورڈ انگلش ڈکشنری| مصنف = | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر =آکسفورڈ یونیورسٹی پریس | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =2005ء}}</ref> حقیقت کی جمع حقائق ہے جس کی جامع تعریف کچھ ایسے ہے؛
# اشیاء یا معاملات کی وہ حالت جب وہ واقعی موجود ہوں اور ان کی موجودگی کسی بھی طرح کے ابہام سے خالی ہو۔
# ایک ایسی شے کا نام حقیقت ہے جو دیکھی گئی ہو یا پھر واقعی محسوس کی گئی ہو۔