"سویا پھلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: تبدیلی سانچہ: حوالہ کتاب
سطر 2:
[[فائل:Multicolor soybeans in Hale Township.jpg|تصغیر|250px|سویا بین کی مختلف اقسام کی فصل]]
'''سویا بین'''، [[پھلی دار پودا|پھلی دار پودے]] کی ایک قسم ہے جس میں سے [[بیج]] قابل استعمال ہوتے ہیں اور یہ [[مشرقی ایشیاء]] سے پوری دنیا میں برآمد ہونے والا [[نباتات|پودا]] ہے۔ اس پودے کی [[پھلی]] میں سے دال کی بجائے [[تیل]] سے بھرپور بیج پیدا ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے یہ ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔ یہ سالانہ بنیادوں پر پیدا ہونے والی فصل ہے جو [[چین]] میں تقریباًً 5000 سال سے کاشت کی جاتی رہی ہے اور خاص طور پر اس کی پھلی دار خصوصیات، زرعی زمین میں [[نطرساز|نائٹروجن]] کی مقدار بڑھانے کے لیے دو [[فصل|فصلوں]] کے درمیانی عرصے میں [[کاشت]] کی جاتی تھی۔<br/>
[[جانور|جانوروں]] کی [[خوراک (ضدابہام)|خوراک]] میں سویا بین خاص طور پر شامل کی جاتی ہے کیونکہ یہ کم لاگت پر دستیاب ہوتی ہے اور اس میں [[نباتاتی لحمیات]] کی وافر مقدار موجود ہے۔ سویابین کی پھلی دار بیجوں سے تیار ہونے والا کھانے پکانے کا نباتاتی تیل بھی ایک قیمتی پیداوار ہے جو سویا بین کی فصل سے حاصل ہوتا ہے۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = سویا بین: بطور خوراک| مصنف =میاں ریاض | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر =سی آر سی پریس | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =2006ء}}</ref><br/>
روایتی طور پر سویا بین کو بطور خوراک استعمال کرنے کا سب سے عام طریقہ اس کے رس کو استعمال کرنے کا ہے جو فصل پکنے سے پہلے اس کے پھلی دار پھل سے حاصل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے بیجوں کا چھلکا، پودا اور تنے سے حاصل ہونے والے مواد کو بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ [[خمیر]] شدہ خوراک جو سویا بین سے تیار ہوتی ہے، اس میں شورہ، سویا بین کی چٹنی، میسو، ناٹو اور تعمپ وغیرہ شامل ہیں۔ سویا بین کے بیج سے حاصل ہونے والا تیل نہ صرف کھانے پکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے بلکہ اس میں دوسرے اجزاء شامل کر کے کئی بڑی [[صنعت|صنعتوں]] میں بطور [[ایندھن]] اور [[رگڑ]] کم کرنے والے مواد کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔<br/>
[[2007ء]] میں سویا بین کے بڑی پیداواری ممالک میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں۔