"ملیریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی سانچہ: حوالہ کتاب
سطر 1:
'''ملیریا''' یا '''باری کا بخار''' [[مچھر]] سے پھیلنے والا ایک [[متعدی مرض]] ہے جو یک [[خلیہ|خلوی]] جسم کے [[جراثیم|جرثومے]] [[پلازموڈیم]] کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماری [[دُنیا|دنیا]] بھر میں پائی جاتی ہے، جس میں خصوصاً امریکی، ایشیائی اور افریقی ممالک شامل ہیں۔ ہر سال پوری دنیا میں 500 - 350 ملین افراد ملیریا کا شکار ہوتے ہیں۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.cdc.gov/malaria/facts.htm | تاریخ اشاعت = | عنوان =ملیریا بارے حقائق| ترجمہ عنوان = | ناشر =سینٹر برائے علاج و تدارک متعدی امراض | زبان = }}</ref> اسی طرح ہر سال 1 سے 3 ملین افراد ملیریا کے مرض میں مبتلا ہو کر ہلاک ہو جاتے ہیں، جن میں زیادہ تعداد افریقی صحرائی علاقوں کے بچوں کی ہے۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = ملیریا کی دنیا میں حقیقت| مصنف =سنو آر ویو | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر =نیچر میگزین| جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =2005ء }}</ref> دنیا بھر میں ملیریا کی وجہ سے ہلاک ہونے والے 90 فیصد افراد کا تعلق افریقی ممالک سے ہوتا ہے۔
[[File:Red blood cells infected with malaria.jpg|thumb|انسانی خون کے سرح ذرات کی ایک تصویر جس میں درمیان میں ایک سرخ خلیئہ میں ملیریا کے جراثیم (Plasmodium) پرورش پا رہے ہیں۔ اس سرخ خلیہ ( آر بی سی) کی شکل بگڑ چکی ہے اور یہ پھٹنے کے نزدیک ہے۔]]