"جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی سانچہ: حوالہ کتاب
سطر 1:
'''جمہوریہ'''، طرز حکومت، [[حکومت]] کی ایک حالت ہے جس میں لوگ یا لوگوں کا منتخب شدہ نمائندہ حکومت چلانے کا اہل ہوتا ہے۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = ارواح قوانین| مصنف =مونٹیسکیو | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر = | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =1748ء}}</ref><ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = بریٹانیکا| مصنف = | صفحہ = | صفحات = | باب =جمہوریہ | ناشر = بریٹانیکا دائرۃ المعارف| جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =}}</ref> اس طرز حکومت میں [[سربراہ حکومت]] منتخب کیا جاتا ہے، اس کو [[بادشاہت]] عطا نہیں ہوتی۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://dictionary.reference.com/browse/republic | تاریخ اشاعت = | عنوان =جمہوریہ | ترجمہ عنوان = | ناشر =ڈکشنری ڈاٹ کام | زبان =}}</ref> یہ اصطلاح جمہوریہ [[انگریزی]] اصطلاح Republic کا ترجمہ ہے جو [[لاطینی زبان]] کی اصطلاح res publica سے اخذ ہوا ہے اور اس کا مطلب عوامی معاملہ کے ہیں۔<br/>
جدید و قدیم جمہور نظریات اور طرز حکومت میں انتہائی مختلف ہیں۔ جمہوریہ کی سب سے عام تعریف یہ ہے کہ کسی ریاست میں ایسی حکومت جس کا سربراہ حکومت کوئی بادشاہ نہیں بلکہ منتخب شدہ عوامی نمائندہ ہو۔ دنیا کی مشہور جمہوریہ جیسے [[امریکا]]، [[فرانس]] میں سربراہ حکومت کو نہ صرف آئین کے تحت بلکہ عوامی رائے عامہ کے بعد ہی منتخب کیا جاتا ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں جیمز میڈسن نے جمہوریہ کی تعریف “نمائندہ جمہوریت“ کے تحت کی ہے جو “راست جمہوریت“ کا تضاد مانا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام =وفاق کا چٹھہ | مصنف =الیگزنڈر ہیملٹن، میڈسن جیمز، جان جے | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر =مینٹر بکس | جلد = | مقام اشاعت =نیویارک | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =1999ء}}</ref> اور امریکا میں اب بھی اپنے آپ کو جمہوریت پسند کہلوانے والے اس تعریف اور امریکا میں جمہوریت بارے یہی نظریہ اپناتے ہیں۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = بادشاہوں کا خاتمہ: تاریخ جمہور و جمہوریت| مصنف =ولیم آر ایور ڈیل | صفحہ =3 | صفحات =| باب = | ناشر =جامعہ شکاگو پریس | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =2000ء}}</ref> عام طور پر جمہوریہ میں طرز حکومت مختلف ہو سکتی ہیں، یعنی کہ سیاسی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ [[جمہوریت]] میں یا تو تمام عوام کی حکومت ہوتی ہے یا پھر [[عوام]] کی بڑی [[آبادی]] کی جانب سے اکثریت والی [[سیاسی جماعت]] یا افراد حکومت چلانے کے فرائض دینے کے اہل ہوتے ہیں۔ دونوں صورتوں میں حکومت عوام یا جمہور کی رہتی ہے اور اس لیے دونوں طرز حکومتوں کو جمہوریہ میں شامل کیا جاتا ہے۔ جدید [[سیاسیات]] میں جمہوریت اس مخصوص نظریے کا نام ہے جو مجموعی عوامی رائے عامہ پر پروان چڑھتا ہے اور اس کو دوسرے عوامی نظریات جیسے آزاد خیالی یا روشن خیالی سے منفرد سمجھا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام =جدید دنیا میں جمہوریت | مصنف =جون و مئینر | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر =ولی بلیک ویل | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =2003ء}}</ref><br/>
عمومی طور پر جمہوریہ ایک [[خودمختار ریاست]] کا دوسرا نام ہے، لیکن خود مختار ریاست میں ذیلی انتظامی و سیاسی اکائیاں وجود رکھتی ہیں جو جمہوریہ کے ماتحت رہتی ہیں یا کئی مواقع پر ان انتظامی و سیاسی اکائیوں کو بھی ضرورت کے مطابق آزاد یا پھر وفاقی جمہوریت کے طرز پر ڈھال دیا جاتا ہے۔<br/>
کئی سیاسی ماہرین نے فلاح کو کسی بھی [[ریاست]] میں بنیادی جمہوری نکتہ گردانا ہے، یعنی کہ سب سے قابل قبول اور عمل جمہوریہ وہ گردانی جائے گی جس کی بنیاد عوامی فلاح اور بہبود پر رکھی گئی ہو۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = سیاسی فلسفہ| مصنف =رابرٹ ای گوڈن، فلپ پیٹٹ | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر =کیمبرج: بلیک ویل | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =1995ء}}</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[حکومت]]