"جوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: تبدیلی سانچہ: حوالہ کتاب
سطر 19:
 
===احادیث مبارکہ===
[[قبل از اسلام]] [[عرب|عربوں]] کی اخلاقی حالت پستی و زوال کی انتہا کو پہنچ گئی تھی۔ عفت و عصمت، تہذیب و شرافت کے تصورات قصہ یارینہ بن چکے تھے، زندگی کو منظم کرنے والے کسی قانون کی عدم موجودگی، درندگی و وحشت کی حکمرانی جیسے اسباب ایسے وجوہات تھے جنہوں نے پورے معاشرہ کی فضا کو تاریک کر دیا تھا، انھیں بری عادتوں میں سے ایک عادت جوا (قمار بازی) بھی تھی اور یہ ناپاک عادت ان کی زندگی کا حصہ بن چکی تھی۔ شراب خوری و جوئے بازی ان کی زندگی کا محبوب مشغلہ تھا۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = سیرۃ الرسول| مصنف = | صفحہ = 76| صفحات = | باب = | ناشر = | جلد = 6| مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =}}</ref><ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = فروغ ابدیت| مصنف = | صفحہ = 28| صفحات = | باب = | ناشر = | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =}}</ref>
 
[[حضرت محمد]] {{درود}} نے آتے ہی خدا پرستی کے ساتھ ساتھ معاشرہ اور اجتماع کے اخلاقی پہلو کی اصلاح بھی شروع کی اور شراب نوشی اور جوئے بازی جیسے برے افعال کی سخت مذمت کی اور اس کے مضر اثرات سے لوگوں کو آگاہ کرنا شروع کر دیا۔
 
{{اقتباس|جس نے چوسر کھیلا گویا اس نے اپنا ہاتھ خنزیر کے گوشت اور اس کے خون میں سان لیا۔‘‘ <ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = مسلم شریف| مصنف = | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر = | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =}}</ref>}}
 
== جوئے کے نقصانات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جوا»