"سریہ عمیر بن عدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: تبدیلی سانچہ: حوالہ کتاب
سطر 23:
}}
 
'''سریہ عمیر بن عدی''' [[ہجرت]] کے دوسرے سال [[رمضان]] میں پیش آیا۔ اس میں حضور{{درود}} نے [[عمیر بن عدی]] خطمی کویہودی قبیلہ بنو خطمہ کی ایک شاعرہ [[عصماء بنت مروان]] خطمیہ کے قتل کے لیے روانہ کیا تھا، یہ ان کے رشتہ کی بہن بھی تھی۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = رحمۃ للعالمین| مصنف = قاضی محمد سلیمان سلمان منصورپوری| صفحہ = 187| صفحات = | باب = سوم| ناشر = فرید بکڈپو لمیٹڈ| جلد = 2| مقام اشاعت = دہلی| تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =}}۔</ref>
 
== وجہ قتل ==