"رسولوں کا عقیدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''رسولوں کا عقیدہ یا عقیدہ رسل'''(Latin: Symbolum Apostolorum or Symbolum Apostolicum) ابتدائی [[مسیحی]...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:15، 18 دسمبر 2018ء

رسولوں کا عقیدہ یا عقیدہ رسل(Latin: Symbolum Apostolorum or Symbolum Apostolicum) ابتدائی مسیحی ایمان یا عقیدہ کا اظہار ہے جسے دنیا بھر میں مسیحی کلیسیائی تنظیمیں لطوریائی اور کیٹی کزم کے طور پراستعمال کرتی ہیں۔ مغربی مسیحی کلیسیائیں، رومن کاتھولک، لوتھری اور انگلیکانی، پریسبیٹیرین، میتھوڈسٹ اور کلیسیائی نظام کی حامل کلیسیائیں عمل میں لاتی ہیں۔ رسولوں کا عقیدہ تثلیثی عقیدہءِاظہار ہےجووثوق سے اعلان کرتا ہے کہ خداباپ،بیٹا اور روح القدس وجود رکھتا ہے اور اس زمین کا خالق ومالک ہے۔

آغاز

تیسری/چوتھی صدی میں مسیحی کلیسیا میں یہ عام تھا۔ اگرچہ یہ یسوع مسیح کے بارہ شاگردوں نے نہیں لکھا مگر یہ وہ تعلیم ہے جو کہ ابتدائی کلیسیا میں شاگردوں نے سکھایا۔ اس کی بنیاد بائبل مقدس کے نئے عہد نامہ میں موجود اناجیل اربعہ اور رسولوں کے خطوط پر ہے۔ <ref>https://corechristianity.com/resource-library/articles/12-things-the-apostles-creed-teaches-us

حوالہ جات