"رسولوں کا عقیدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''رسولوں کا عقیدہ یا عقیدہ رسل'''(Latin: Symbolum Apostolorum or Symbolum Apostolicum) ابتدائی [[مسیحی]...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
رسولوں کا عقیدہ تثلیثی عقیدہءِاظہار ہےجووثوق سے اعلان کرتا ہے کہ [[خداباپ]]،بیٹا اور [[روح القدس]] وجود رکھتا ہے اور اس زمین کا خالق ومالک ہے۔
== آغاز ==
تیسری/چوتھی صدی میں مسیحی کلیسیا میں یہ عام تھا۔ اگرچہ یہ یسوع مسیح کے بارہ شاگردوں نے نہیں لکھا مگر یہ وہ تعلیم ہے جو کہ ابتدائی کلیسیا میں شاگردوں نے سکھایا۔ اس کی بنیاد بائبل مقدس کے نئے عہد نامہ میں موجود اناجیل اربعہ اور رسولوں کے خطوط پر ہے۔<ref/><ref>https://corechristianity.com/resource-library/articles/12-things-the-apostles-creed-teaches-us<ref/>
 
== حوالہ جات ==