"رسولوں کا عقیدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''رسولوں کا عقیدہ یا عقیدہ رسل'''(Latin: Symbolum Apostolorum or Symbolum Apostolicum) ابتدائی [[مسیحی]] ایمان یا عقیدہ کا اظہار ہے جسے دنیا بھر میں [[مسیحی]] [[کلیسیا]]ئی تنظیمیں لطوریائی[[لطوریا]]ئی اور [[کیٹی کزم ]] کے طور پراستعمال کرتی ہیں۔ [[مغربی]] [[مسیحی]] [[کلیسیا]]ئیں، [[رومن کاتھولک]]، [[لوتھری]] اور [[انگلیکانیت|انگلیکانی]]، [[پریسبیٹیرین]]، [[میتھوڈسٹ]] اور [[کلیسیا]]ئی نظام کی حامل [[کلیسیا]]ئیں عمل میں لاتی ہیں۔
رسولوں کا عقیدہ تثلیثی[[تثلیث]]ی عقیدہءِاظہار ہےجووثوق سے اعلان کرتا ہے کہ [[خدا باپ|باپ]]، [[خدا بیٹا|بیٹا]] اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] وجود رکھتا ہے اور اس زمین کا خالق ومالک ہے۔
== آغاز ==
تیسری/چوتھی صدی میں مسیحی کلیسیا میں یہ عام تھا۔تاریخی کتب بتلاتی ہیں کہ یہ دوسری صدی عیسوی میں احاطہءِتحریر میں لایا گیا۔گیا<ref>"Apostles' Creed", Dictionary of the Christian Church, Oxford University Press, 2005, p. 90, ISBN 978-0192802903.</ref>۔ اگرچہ یہ یسوع مسیح کے بارہ شاگردوں نے نہیں لکھا مگر یہ وہ تعلیم ہے جو کہ ابتدائی کلیسیا میں شاگردوں نے سکھائی۔ اس کی بنیاد بائبل مقدس کے نئے عہد نامہ میں موجود اناجیل اربعہ اور رسولوں کے خطوط پر ہے<ref>https://corechristianity.com/resource-library/articles/12-things-the-apostles-creed-teaches-us</ref><ref>"Apostles' Creed", Dictionary of the Christian Church, Oxford University Press, 2005, p. 90, ISBN 978-0192802903.</ref>۔
== رسولوں کا عقیدہ ==
میں ایمان رکھتا ہوں ایک خداقادرِمطلق باپ پر جو آسمان وزمین کا خالق ہے اور یسوع مسیح پر جو اُس کا اکلوتا بیٹا ہمارا خداوند ہے۔ وہ روح القدس کی قدرت سے مقدسہ مریم سے پیداہوا۔ اُس نے پنطُس پلاطُس کی حکومت میں دکھ اٹھایا، مصلوب ہوا، مرگیا اور دفن ہوا۔ تیسرے دن مُردوں میں سے جی اٹھا۔ خداباپ کے دہنی طرف بیٹھا ہے جہاں سے وہ زندوں اور مُردوں کی عدالت کرنے کوپھر آنے والا ہے۔