"کیٹی کزم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''کیٹی کزم ( /ˈkætəˌkɪzəm/; from Ancient Greek: κατηχέω, "to teach orally")'''انگریزی زبان میں سوال...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:22، 18 دسمبر 2018ء

کیٹی کزم ( /ˈkætəˌkɪzəm/; from Ancient Greek: κατηχέω, "to teach orally")انگریزی زبان میں سوال وجواب کے ذریعے تعلیم وتدریس کے طریقہ کوکہتے ہیں[1]۔مسیحیت میں بچوں کو دینی تعلیم سے روشناس کروانے کے لئے اور مسیحیت میں شامل میں ہونے والے نومسیحیوں کو سکھانے کے لئے کلیسیائیں مسیحی کیٹی کزم کا استعمال کرتی ہیں[2]۔ عالم گیر کلیسیا میں مختلف ناموں سے کیٹی کزم موجود ہیں۔

مختلف کلیسیائی کیٹی کزم

  • بیلجک کیٹی کزم
  • ہائیڈل برگ کیٹی کزم
  • ویسٹ منسٹر کا تفصیلی اور اختصاری کیٹی کزم
  • جنیوا کیٹی کزم
  • لوتھر کا تفصیلی اور اختصاری کیٹی کزم
* کاتھولک کلیسیا کا کیٹی کزم
  • مقدس پائس دہم کا کیٹی کزم
  • بالٹی مور کیٹی کزم
  • مسیحی تعلیم کا کیٹی کزم یا مختصر کیٹی کزم
  • ڈچ کیٹی کزم یا نیا کیٹی کزم (کاتھولک ایمان برائے بالغان)
  • یونائٹیڈ اسٹیٹس کاتھولک کیٹی کزم برائے بالغان
  • ڈوئے کیٹی کزم
  • فلپائینی کاتھولک کیٹی کزم

حوالہ جات

  1. ویسٹ منسٹرکا اختصاری کیٹی کزم از پادری ارسلان الحق، صفحہ نمبر3 ناشرستلج ریفارمڈ چرچ آف پاکستان 2014
  2. Katecheo Archived 2011-08-25 at Wikiwix[full citation needed] – Strong's Concordance