"مقدم دماغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

235 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[تصویر:Skull and brain normal human.svg|تصغیر|200px|[[انسانی]] دماغ کا ایک لکیری خاکہ جس میں بالائی اور شکن دار ہلکے [[گلابی]] [[رنگ]] میں مخ کو ظاہر کیا گیا ہے۔]]
مخ (cerebrum) کو بعض اوقات اردو کتب میں دماغ یا دمغ بھی کہا جاتا ہے اور یہ '''مقدم دماغ''' کا وہ حصہ ہوتا ہے جو [[دماغ]] کا سب سے بلائی اور اوپری سرا بناتا ہے جو دو اہم حصوں [[مخی نیم کرہ|مخی نیم کرات]] اور ان دونوں نیم کرات کو ملانے والے [[جسم ثبیت]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ مخ کا اصل مطلب دماغ ہی کا ہوتا ہے لیکن اگر دماغ لکھ دیا جائے گا تو brain اور cerebrum میں تفریق ممکن نہیں رہے گی اور بات [[سائنس|علم]] [[طب]] کے لحاظ سے مبہم ہو جائے گی، یہ [[انگریزی زبان|انگریزی]] cerebrum اصل میں [[لاطینی زبان|لاطینی]] سے اخذ کی گئی ہے جس کا مفہوم بھی دماغ (یا سمجھ) کا ہوتا ہے۔
سیریبرم انسانی دماغ کا سب سے بڑا حصہ ہوتا ہے، جو ہمارے شعور سے متعلق کاموں مثلاً جذبات، سوچ، یادداشت، جواز وغیرہ کو کنٹرول کرتا ہے
 
{{متضاد بین الویکی}}