"نیفیو ریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← اور
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← اور)
نیفیو ریو ضلع کوہیما میں واقع گاؤں ٹوفیما کے گواولہولی ریو (آنجہانی) کے بیٹے ہیں اور ان کا تعلق انگامی ناگا قبیلے سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بیپٹیسٹ انگلش اسکول، کوہیما اور سینک اسکول، پورولیا، [[مغربی بنگال]] سے حاصل کی۔ انہوں نے انٹر سینٹ جوزف کالج، ڈارجیلنگ سے پاس کیا۔ اور بعد ازاں کوہیما آرٹس کالج سے گریجویشن کی۔
 
وہ اپنے اسکول اور کالج ایام میں ایک سرگرم اسٹوڈنٹ لیڈر تھے،تھے اور انہوں نے بہت چھوٹی عمر میں سیاست میں قدم رکھا۔ ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ بننے سے قبل وہ کئی اعلیٰ درجے کی شہرت رکھنے والی تنظیموں کی سربراہی کر چکے تھے۔ وہ سنہ 1974ء میں ضلع کوہیما کی یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) یوتھ ونگ کے صدر تھے۔ انہیں سنہ 1984ء میں شمالی انگامی علاقائی کونسل کا چیئرمین بھی مقرر کیا گیا تھا۔ وہ انڈین [[ریڈ کراس]] سوسائٹی ناگالینڈ شاخ کے اعزازی [[نائب صدر]] بھی رہ چکے ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://nagaland.nic.in/minister/rio.htm|title=Bio-Data of Neiphiu Rio|publisher=}}</ref>
 
== کامیابیاں ==
111,622

ترامیم