"ویکیپیڈیا:دستخط" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Maanshan Arcorom Machine Tool Co.,Ltd |
م Arcorom (تبادلۂ خیال) کی ترامیم ZumrahBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ (ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
{{ہدایت نامہ}}
{{خلاصہ|براہ کرم تبادلۂ خیال صفحات میں کسی بھی قسم کی تحریر یا تبصرہ درج کرنے کے بعد اپنے دستخط ضرور درج کریں، دستخط کرنے کے لیے یہ علامت <code><nowiki>~~~~</nowiki></code> استعمال کریں۔ نیز اس کا خیال رکھیں کہ دستخط کی ترمیز زیادہ طویل نہ ہو، اور اسے بآسانی پڑھا جاسکے۔}}
[[ویکیپیڈیا:تبادلۂ خیال صفحہ|تبادلۂ خیال صفحات]] میں تبصرہ یا پیغام درج کرنے کے بعد اپنے دستخط کرنا بہتر بلکہ ایک طرح سے ضروری ہے، اس سے دیگر صارفین کو ایک نظر میں پتہ چل جاتا ہے کہ تبصرہ یا پیغام کس صارف کے جانب سے کیا گیا ہے۔ پھر دیگر صارفین اس پیغام یا تبصرہ کا جواب مبصر یا پیغام بر کے تبادلۂ خیال صفحہ پر (اگر ضرورت محسوس کرے) دے سکتا ہے۔ کسی بھی اجتماعی کام کو سرانجام دینے کے لیے آپسی گفتگو ایک لازمی امر ہے، کیونکہ اس سے صارفین کا باہم رابطہ رہتا ہے اور کسی بھی کام کی اہمیت اور اس کی کارگذاری کا علم ہوتا رہتا ہے۔
تاہم اس بات کا خیال رہے کہ مضامین میں کسی بھی قسم کی تحریر درج کرنے کے بعد '''دستخط نہ کیا جائے'''، کیونکہ ویکیپیڈیا میں مضامین نویسی ایک اجتماعی کام ہے اور اس میں سب کا حصہ ہے۔
==طریقہ دستخط==
تبادلۂ خیال صفحات میں اپنا پیغام درج کرنے کے بعد درج ذیل طریقوں میں سے کسی ایک طریقہ سے دستخط کریں:
# بغیر قوسین کے یہ <nowiki>(~~~)</nowiki> علامت درج کریں، اس کے ذریعہ مندرج صارف کا نام اور غیر مندرج کا آئی پی درج ہوجائے گا۔
# بغیر قوسین کے یہ <nowiki>(~~~~)</nowiki> علامت درج کریں، اس کے ذریعہ مندرج صارف کا نام اور غیر مندرج کا آئی پی درج ہوگا، نیز اس کے ساتھ وقت اور تاریخ بھی درج ہوجائے گی۔
# خانہ تحریر میں موجود یہ آئیکون ([[تصویر:Insert-signature.png]]) یا ([[تصویر:Signature_icon.png]]) پر کلک کرکے بھی دستخط درج کیا جا سکتا ہے۔
==دستخط کی تدوین==
تمام صارفین کا طے شدہ دستخط (جو [[MediaWiki:Signature]] میں موجود ہے) اس وقت ظاہر ہوتا ہے جب <code><nowiki>~~~~</nowiki></code> تحریر کیا جائے۔ طے شدہ دستخط اس طرح نظر آتا ہے:
<blockquote>
[[صارف:مثال|مثال]] ([[تبادلۂ خیال صارف:مثال|تبادلۂ خیال]]) {{CURRENTTIME}}, {{CURRENTDAY}} {{CURRENTMONTHNAME}} {{CURRENTYEAR}} (م ع و)
</blockquote>
[[زمرہ:ویکیپیڈیا رویہ ہدایت نامہ]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا طریقہ کار]]
|