"کسری کشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
BukhariBot (تبادلۂ خیال) کی 2832905ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
م خودکار: ویکائی > درجہ حرارت
سطر 2:
{{Wikify}}
 
'''کسری کشید''' سے مراد ایسا عمل ہے جس میں آمیزے میں شامل مختلف اجزاء کو الگ کیا جاتا ہے۔ مثلاً [[کیمیائی مرکب|کیمیائی آمیزوں]] میں موجود مادوں کو ان کے اُبلنے کے مختلف [[درجہ حرارت]] کی مدد سے الگ الگ کرتے ہیں۔ اس طرح ہر جزو اپنے مخصوص درجہ حرارت پر اُبلنے کے بعد عملِ تبخیر کی مدد سے الگ ہو جاتا ہے۔ کسری کشید عملِ کشید کی ایک خاص قسم ہے۔ اگر آمیزے کے اجزاء 25 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے کم درجہ حرارت پر اُبلنے لگ جائیں اور فضائی دباؤ ایک درجہ ہو تو اس آمیزے کے لیے کسری کشید کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر 25 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت درکار ہو تو اس کے لیے عام کشید کا عمل استعمال کیا جاتا ہے۔
[[Image:Fractional distillation lab apparatus.svg|thumb|300px|Fractional distillation]]
==مزید دیکھیے==
سطر 10:
[[زمرہ:صنعتی عوامل]]
[[زمرہ:کشید]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]