"کشتی نوح پر سوار بیویاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:46، 20 دسمبر 2018ء

کشیِ نوح پر سوار بیویاں (انگریزی: Wives aboard Noah's Ark) سے مراد وہ افراد (بیوںاں) ہیں طوفان نوح سے بچ گئی تھیں۔ حالاں کہ بائبل کے تذکروں میں صرف ان خواتین کے وجود کا تذکرہ ملتا ہے، تاہم ایسے کئی تذکرے ماورائے بائبل موجود ہیں جن میں نہ صرف ان خواتین کا تذکرہ ملتا ہے، بلکہ ان نام بھی مذکور ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات