"جوزف استالن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
182.191.212.52 کی جانب سے نیک نیتی سے کی جانے والی ترامیم کا استرجع کر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 11:
استالن نے اپنے عوامی تاثر اور شخصیت کو سنوارنے کی کافی کوشش کی۔ لیکن اس کی وفات کے بعد جانشیں [[نکیتا خروشیف]] نے اس کے اعمال پر علانیہ ملامت کی اور ایک نئے عہد کا آغاز کیا جو عدم استالیانے (de-Stalinization) کا عہد کہتے ہیں۔<ref name = AnswersCoP>{{cite web|title = Cult of Personality |url= http://www.answers.com/topic/cult-of-personality-2 |publisher = Answers .com}}</ref>
 
== استالن، قبل از انقلاب ==
Red salute to greatest marxi leader Stalin on his Birthday
[[فائل:Stalin_1894.jpg|تصغیر|بائیں|نوجوان استالن، 1894ء، عمر 16 سال]]
عظیم بین الاقوامی مارکسی رهنما جوزف سٹالن کے آج جنم دن پر سرخ سلام پیش کرتے هیں.
استالن [[18 دسمبر]] [[1878ء]] کو [[گوری]]، [[گرجستان]] میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا جو محدود مالی وسائل رکھتا تھا۔ اس کا علاوہ مقامی گروہوں کی آپس میں لڑائیوں اور فسادات کا گڑھ تھا۔ 7 سال کی عمر میں وہ [[چیچک]] کا شکار ہوا جس نے تا عمر اس کے چہرے کو داغدار کیے رکھا۔ 12 سال کی عمر میں گھوڑا گاڑی کے ایک حادثے میں اس کا بایاں بازو ہمیشہ کے لیے ٹوٹ گیا۔ اسے 10 سال کی عمر میں ایک مقامی گرجے کی مذہبی تعلیم گاہ میں داخل کرایا گیا جہاں گرجستانی بچوں کو [[روسی زبان]] بولنے کی تربیت دی جاتی۔ 16 سال کی عمر میں اسے گرجستانی آرتھوڈکس مذہبی تربیت گاہ کی جانب سے وظیفہ ملا، جہاں اس نے شاعری کا آغاز بھی کیا اور جبراً روسی زبان بولنے کے خلاف بغاوت بھی کی۔ لیکن بہتر کارکردگی کے باوجود اسے حتمی امتحانات سے پہلے خارج کر دیا گیا۔ اس تربیت گاہ کے ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنا معاوضہ ادا کرنے سے قاصر تھا۔ لیکن اس کی والدہ کی یادداشتوں میں لکھا ہے کہ انہوں نے استالن کی خواہش کے باوجود اسے مدرسے سے اٹھا لیا۔
سٹالن بالشویک انقلاب کا معمار تها جس نے پوری زندگی انقلابی جدوجہد کے لیے وقف کی 15سال کی عمر میں اس نے روسی سوشل ڈیمو کرٹیک لیبر پارٹی جائن کی باپ نے اسے ایک مذهبی سکول میں داخل کیا تها مارکسی لٹریچر اور انقلابی سٹریگل میں شوق رکهنے کی وجہ سے اسے سکول سے نکال دیا گیا اور اس نے RSDLP جائن کی 1903 میں جلاوطنی کے دوران وہ لینن سے پہلی بار ملا اور جوزف کا لقب اسکی انقلابی سٹریگل بنیاد پر لینن کی طرف سے سٹالن پڑا جسکا مطلب فلاد کے ہیں ۔ وہ اکثر لینن کا لیٹر یچر پڑهتا رهتا تها لینن کو اس نے بہت هی بریلینٹ اور عظیم فنکارانہ صلاحتیوں والا پایا اور اس نے همشہ لینن کی لائینوں کو اختیار کیا RSDLPکی سپلٹ پر سٹالن نے منشویکوں کے انٹی اپنے رهنما لینن کے ساته بالشویک جائن کی اور هر قدم پر پارٹی کی تعمیر اور انقلابی جدوجہد میں مشکل سے مشکل ٹاسک ایچیو کرتا رها اسی جدوجہد میں 1912 تک وہ 8بار اریسٹ هوا 1913کو سنٹرل کمیٹی کا ممبر بنا 1917میں لینن کے ساته بالشویک انقلاب برپا کیا 1921 میں لینن نے اسکی جدوجہد کی پیش نظرسنٹرل کمیٹی کا جنرل سکرٹری منتحب کیا 1924میں لینن کی وفات کے بعد سویت یونین کی عظیم بلندیاں اسی هی کی مرهون منت تهی 1917 کے انقلاب کے بعد 8 سال کی خانہ جنگی هوئی جس سے جومعاشی ڈھانچہ پہلے سے موجود تھا وہ بڑی حد تک تباہ و برباد ہو چکا تھا۔ پہلی مرتبہ 1928 میں اسٹیل، کوئلے، سیمنٹ۔ لومزوغیرہ کی پیداوار خانہ جنگی سے پہلے کے درجے پرپہنچی تھی اورسوویت یونین اس قابل ہوا کہ جدید صنعت کے قیام کا آغاز کرسکے۔ 4 فروری 1931 کواسٹالن نے کہا تھا "ہم جدیدصنعتی معاشروں سے پچاس سے سو سال پیچھے ہیں ہمیں یہ فاصلہ دس سالوں میں پورا کرنا ہے ورنہ وہ ہمیں کچل ڈالیں گے۔" 1928 سے 1932 کے دوران سوویت یونین کا صنعتی انقلاب کا دورتھا جس میں صنعتی مزدوروں کی تعداد دوگنی ہو کر60 لاکھ سے زیادہ ہوگئی تھی۔ 12 ملین سے زیادہ لوگ صنعتی پیشوں سے وابستہ تھے جن میں 8 ملین سے زائد کسان گھرانوں سے تھے۔اور هر سال 20فیصد زراعی انڈسٹری میں اضافہ هوتا رها 1941میں نازی جرمنی کے خلاف هٹلر کے فاشزم کو شکست دی اور هر جگہ انقلابی قوتوں کا ساته دیا مشرقی وسطہ افریقہ ایشا جنوبی امریکہ میں انقلابی پارٹیوں کی سپورٹ کی اور کہیں ممالک میں انقلابات برپا کئے 1949میں عظیم چین انقلاب کی سپورٹ کی اور اسکے دو صوبے آزاد کرواے.
 
5مارچ 1953میں یہ عظیم مارکسی رهنما اس دنیا سے چل بسا لیکن سچے انقلابی عوام دوست تحریکوں اور حقیقی مارکسسٹوں کے خیالات اور سوچوں میں همشہ زندہ ره گیا.
مذہبی تربیت گاہ سے خارج ہونے کے بعد استالن کو [[ولادیمیر لینن]] کی تحریریں دیکھنے کا موقع ملا اور اس نے مارکسی انقلابی بننے کی ٹھان لی۔ وہ [[1903ء]] میں [[بالشیوک|بالشیوکوں]] کے ساتھ مل گیا۔ بعد ازاں اس نے بالشیوک قاتل دستوں کو منظم کیا اور مقامی مخالفین کا صفایا کرنے کی مہم کا آغاز کیا۔ ایک بالشیوک کانفرنس میں لینن سے ملاقات کے بعد وہ واپس گرجستان آیا۔ بعد ازاں اس نے جنرل [[فیودور گریازانوف]] کے قتل کا منصوبہ بنایا۔ اس نے بالشیوکوں کے لیے بذریعہ بھتہ خوری، بینک ڈکیتیوں اور مسلح ڈکیتیوں کے ذریعے رقوم جمع کرنے کا عمل جاری رکھا۔
جالی اشتراکیت پسندوں ،سامراجی حواریاں اور مذهبی بنیاد پرستوں کو وہ همشہ چبهتا هے۔
 
== شادی، بینک ڈکیتیاں اور اخباری مدیر ==