"کشتی نوح پر سوار بیویاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(←‏مزید دیکھیے: درستی املا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''<big>کشیِ نوح پر سوار بیویاں</big>''' {{دیگر نام|انگریزی=Wives aboard Noah's Ark}} سے مراد وہ افرادخواتین (بیوںاں) ہیں جو [[طوفان نوح]] سے بچ گئی تھیں۔ حالاں کہ [[بائبل]] کے تذکروں میں صرف ان خواتین کے وجود کا تذکرہ ملتا ہے، تاہم ایسے کئی تذکرے ماورائے بائبل موجود ہیں جن میں نہ صرف ان خواتین کا تذکرہ ملتا ہے، بلکہ ان نام بھی مذکور ہیں۔
 
== تورات ==
[[کتاب پیدائش]] 6: 18 میں خدا کہتا ہے کہ ”میں تیرے ساتھ ایک خاص قسم کا معاہدہ کروں گا۔ وہ یہ کہ تجھے اور تیری بیوی تیرے بیٹے اور ان کی بیویوں کو کشتی میں جانا ہو گا“
1,924

ترامیم