"ماری 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 18:
}}
 
'''''ماری 2''''' 2018ء میں جاری ہونے والی ایک [[بھارت]]ی [[تمل زبان]] کی [[ہنگامہ خیز فلم]] ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار [[بالاجی موہن]] ہیں۔ یہ فلم [[2015ء]] کی فلم ''[[ماری (فلم)|ماری]]'' کا تسلسل (sequel) ہے۔ [[دھنش (اداکار)|دھنش]] اس فلم کو اپنی فلم سازی کمپنی [[ونڈربار فلمز]] کے بینر تلے پروڈیوس کر رہے ہیں۔ دھنش نے فلم کو پروڈیوس کرنے کے علاوہ، فلم میں ''ماری'' کا مرکزی کردار بھی نبھایا۔<ref name="NDTV">{{Cite web |url=https://www.ndtv.com/entertainment/dhanushs-maari-2-is-trending-heres-why-1756498 |title=Dhanush's Maari 2 Is Trending. Here's Why |date=28 September 2017 |website=[[NDTV]] |access-date=18 March 2018}}</ref><ref name="commence" /> [[سائی پلوی]]، [[ورلکشمی سرتھکمار]]، [[ٹووینو تھامس]] اور [[کرشنا کولاسیکرن]] نے بھی فلم میں اہم کردار نبھائے۔<ref>[https://www.cinestaan.com/movies/maari-2-25188/cast-crew MAARI 2: CAST & CREW]</ref>
 
فلم کا باضابطہ ٹریلر [[5 دسمبر]]، [[2018ء]] کو [[یوٹیوب]] پر جاری کیا گیا۔